Selected

Original Text
Ahmed Raza Khan

Available Translations

93 Ađ-Đuĥaá ٱلضُّحَىٰ

< Previous   11 Āyah   The Morning Hours      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

93:1 وَٱلضُّحَىٰ
93:1 چاشت کی قسم - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:2 وَٱلَّيْلِ إِذَا سَجَىٰ
93:2 اور رات کی جب پردہ ڈالے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:3 مَا وَدَّعَكَ رَبُّكَ وَمَا قَلَىٰ
93:3 کہ تمہیں تمہارے رب نے نہ چھوڑا، اور نہ مکروہ جانا، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:4 وَلَلْـَٔاخِرَةُ خَيْرٌ لَّكَ مِنَ ٱلْأُولَىٰ
93:4 اور بیشک پچھلی تمہارے لیے پہلی سے بہتر ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:5 وَلَسَوْفَ يُعْطِيكَ رَبُّكَ فَتَرْضَىٰٓ
93:5 اور بیشک قریب ہے کہ تمہارا رب تمہیں اتنا دے گا کہ تم راضی ہوجاؤ گے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:6 أَلَمْ يَجِدْكَ يَتِيمًا فَـَٔاوَىٰ
93:6 کیا اس نے تمہیں یتیم نہ پایا پھر جگہ دی - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:7 وَوَجَدَكَ ضَآلًّا فَهَدَىٰ
93:7 اور تمہیں اپنی محبت میں خود رفتہ پایا تو اپنی طرف راہ دی - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:8 وَوَجَدَكَ عَآئِلًا فَأَغْنَىٰ
93:8 اور تمہیں حاجت مند پایا پھر غنی کردیا - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:9 فَأَمَّا ٱلْيَتِيمَ فَلَا تَقْهَرْ
93:9 تو یتیم پر دباؤ نہ ڈالو - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:10 وَأَمَّا ٱلسَّآئِلَ فَلَا تَنْهَرْ
93:10 اور منگتا کو نہ جھڑکو - Ahmed Raza Khan (Urdu)

93:11 وَأَمَّا بِنِعْمَةِ رَبِّكَ فَحَدِّثْ
93:11 اور اپنے رب کی نعمت کا خوب چرچا کرو - Ahmed Raza Khan (Urdu)