Selected

Original Text
Ahmed Raza Khan

Available Translations

102 At-Takāthur ٱلتَّكَاثُر

< Previous   8 Āyah   The Rivalry in world increase      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

102:1 أَلْهَىٰكُمُ ٱلتَّكَاثُرُ
102:1 تمہیں غافل رکھا مال کی زیادہ طلبی نے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

102:2 حَتَّىٰ زُرْتُمُ ٱلْمَقَابِرَ
102:2 یہاں تک کہ تم نے قبروں کا منہ دیکھا - Ahmed Raza Khan (Urdu)

102:3 كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
102:3 ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

102:4 ثُمَّ كَلَّا سَوْفَ تَعْلَمُونَ
102:4 پھر ہاں ہاں جلد جان جاؤ گے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

102:5 كَلَّا لَوْ تَعْلَمُونَ عِلْمَ ٱلْيَقِينِ
102:5 ہاں ہاں اگر یقین کا جاننا جانتے تو مال کی محبت نہ رکھتے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

102:6 لَتَرَوُنَّ ٱلْجَحِيمَ
102:6 بیشک ضرور جنہم کو دیکھو گے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

102:7 ثُمَّ لَتَرَوُنَّهَا عَيْنَ ٱلْيَقِينِ
102:7 پھر بیشک ضرور اسے یقینی دیکھنا دیکھو گے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

102:8 ثُمَّ لَتُسْـَٔلُنَّ يَوْمَئِذٍ عَنِ ٱلنَّعِيمِ
102:8 پھر بیشک ضرور اس دن تم سے نعمتوں کی پرسش ہوگی - Ahmed Raza Khan (Urdu)