Selected
Original Text
Ahmed Raza Khan
Abdullah Yusuf Ali
Abdul Majid Daryabadi
Abul Ala Maududi
Ahmed Ali
Ahmed Raza Khan
A. J. Arberry
Ali Quli Qarai
Hasan al-Fatih Qaribullah and Ahmad Darwish
Mohammad Habib Shakir
Mohammed Marmaduke William Pickthall
Muhammad Sarwar
Muhammad Taqi-ud-Din al-Hilali and Muhammad Muhsin Khan
Safi-ur-Rahman al-Mubarakpuri
Saheeh International
Talal Itani
Transliteration
Wahiduddin Khan
بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.
85:1
وَٱلسَّمَآءِ ذَاتِ ٱلْبُرُوجِ
85:1
قسم آسمان کی، جس میں برج ہیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:2
وَٱلْيَوْمِ ٱلْمَوْعُودِ
85:2
اور اس دن کی جس کا وعدہ ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:3
وَشَاهِدٍ وَمَشْهُودٍ
85:3
اور اس دن کی جو گواہ ہے اور اس دن کی جس میں حاضر ہوتے ہیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:4
قُتِلَ أَصْحَـٰبُ ٱلْأُخْدُودِ
85:4
کھائی والوں پر لعنت ہو - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:5
ٱلنَّارِ ذَاتِ ٱلْوَقُودِ
85:5
اس بھڑکتی آ گ والے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:6
إِذْ هُمْ عَلَيْهَا قُعُودٌ
85:6
جب وہ اس کے کناروں پر بیٹھے تھے - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:7
وَهُمْ عَلَىٰ مَا يَفْعَلُونَ بِٱلْمُؤْمِنِينَ شُهُودٌ
85:7
اور وه خد گواه ہیں جو کہ مسلما نوں کے ساتھ کر رہے تھے - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:8
وَمَا نَقَمُوا۟ مِنْهُمْ إِلَّآ أَن يُؤْمِنُوا۟ بِٱللَّهِ ٱلْعَزِيزِ ٱلْحَمِيدِ
85:8
اور انھیں مسلمانوں کا کیا برا لگا یہی نہ کے وہ ایمان لا ئے اللہ والے سب خو بیوں سرا ہے پر، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:9
ٱلَّذِى لَهُۥ مُلْكُ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ ۚ وَٱللَّهُ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍ شَهِيدٌ
85:9
کے اس کے لئے آسمانوں اور زمین کی سلطنت ہے اور اللہ ہر چیز پر گواه ہے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:10
إِنَّ ٱلَّذِينَ فَتَنُوا۟ ٱلْمُؤْمِنِينَ وَٱلْمُؤْمِنَـٰتِ ثُمَّ لَمْ يَتُوبُوا۟ فَلَهُمْ عَذَابُ جَهَنَّمَ وَلَهُمْ عَذَابُ ٱلْحَرِيقِ
85:10
بے شک جنھو ں نے ایذا دی مسلمان مردوں اور مسلمان عورتوں کو پھر تو بہ نہ کی ان کے لئے جہنم کا عذاب ہے اور ان کے لئے آگ کا عذاب - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:11
إِنَّ ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ لَهُمْ جَنَّـٰتٌ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ ۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْكَبِيرُ
85:11
بے شک جو ایما ن لائے اور اچھے کام کئے ان کے لئے باغ ہیں جن کے نیچے نہریں رواں یہی بڑی کامیابی ہے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:12
إِنَّ بَطْشَ رَبِّكَ لَشَدِيدٌ
85:12
بے شک تیرے رب کی گرفت بہت سخت ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:13
إِنَّهُۥ هُوَ يُبْدِئُ وَيُعِيدُ
85:13
بے شک وه پہلے اور پھر کرے - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:14
وَهُوَ ٱلْغَفُورُ ٱلْوَدُودُ
85:14
اور وہی ہے بخشنے والا اپنے نیک بندوں پر پیارا، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:15
ذُو ٱلْعَرْشِ ٱلْمَجِيدُ
85:15
عزت والے عرش کا مالک، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:16
فَعَّالٌ لِّمَا يُرِيدُ
85:16
ہمیشہ جو چاہے کہ لینے والا، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:17
هَلْ أَتَىٰكَ حَدِيثُ ٱلْجُنُودِ
85:17
کیا تمھارے پاس لشکروں کے بات آئی - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:18
فِرْعَوْنَ وَثَمُودَ
85:18
وه لشکر کون فرعون اور ثمود - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:19
بَلِ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ فِى تَكْذِيبٍ
85:19
بلکہ کافر جھٹلا نے میں ہیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:20
وَٱللَّهُ مِن وَرَآئِهِم مُّحِيطٌۢ
85:20
اور اللہ ان کے پیچھے سے انھیں گھیرے ہوئے ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:21
بَلْ هُوَ قُرْءَانٌ مَّجِيدٌ
85:21
بلکہ وه کمال شرف والا قران ہے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)
85:22
فِى لَوْحٍ مَّحْفُوظٍۭ
85:22
لو ح محفوظ میں، - Ahmed Raza Khan (Urdu)