Selected

Original Text
Abul A'ala Maududi

Available Translations

104 Al-Humazah ٱلْهُمَزَة

< Previous   9 Āyah   The Traducer      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

104:1 وَيْلٌ لِّكُلِّ هُمَزَةٍ لُّمَزَةٍ
104:1 تباہی ہے ہر اُس شخص کے لیے جو (منہ در منہ) لوگوں پر طعن اور (پیٹھ پیچھے) برائیاں کرنے کا خوگر ہے - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:2 ٱلَّذِى جَمَعَ مَالًا وَعَدَّدَهُۥ
104:2 جس نے مال جمع کیا اور اُسے گن گن کر رکھا - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:3 يَحْسَبُ أَنَّ مَالَهُۥٓ أَخْلَدَهُۥ
104:3 وہ سمجھتا ہے کہ اُس کا مال ہمیشہ اُس کے پاس رہے گا - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:4 كَلَّا ۖ لَيُنۢبَذَنَّ فِى ٱلْحُطَمَةِ
104:4 ہرگز نہیں، وہ شخص تو چکنا چور کر دینے والی جگہ میں پھینک دیا جائے گا - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:5 وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْحُطَمَةُ
104:5 اور تم کیا جانو کہ کیا ہے وہ چکنا چور کر دینے والی جگہ؟ - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:6 نَارُ ٱللَّهِ ٱلْمُوقَدَةُ
104:6 اللہ کی آگ، خوب بھڑکائی ہوئی - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:7 ٱلَّتِى تَطَّلِعُ عَلَى ٱلْأَفْـِٔدَةِ
104:7 جو دلوں تک پہنچے گی - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:8 إِنَّهَا عَلَيْهِم مُّؤْصَدَةٌ
104:8 وہ اُن پر ڈھانک کر بند کر دی جائے گی - Abul A'ala Maududi (Urdu)

104:9 فِى عَمَدٍ مُّمَدَّدَةٍۭ
104:9 (اِس حالت میں کہ وہ) اونچے اونچے ستونوں میں (گھرے ہوئے ہوں گے) - Abul A'ala Maududi (Urdu)