Selected

Original Text
Syed Zeeshan Haider Jawadi

Available Translations

95 At-Tīn ٱلتِّين

< Previous   8 Āyah   The Fig      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

95:1 وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ
95:1 قسم ہے انجیر اور زیتون کی - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)

95:2 وَطُورِ سِينِينَ
95:2 اور طورسینین کی - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)

95:3 وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ
95:3 اور اس امن والے شہر کی - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)

95:4 لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ
95:4 ہم نے انسان کو بہترین ساخت میں پیدا کیا ہے - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)

95:5 ثُمَّ رَدَدْنَـٰهُ أَسْفَلَ سَـٰفِلِينَ
95:5 پھر ہم نے اس کو پست ترین حالت کی طرف پلٹا دیا ہے - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)

95:6 إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ
95:6 علاوہ ان لوگوں کے جو ایمان لائے اور انہوں نے نیک اعمال انجام دیئے تو ان کے لئے نہ ختم ہونے والا اجر ہے - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)

95:7 فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ
95:7 پھر تم کو روز جزا کے بارے میں کون جھٹلا سکتا ہے - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)

95:8 أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَـٰكِمِينَ
95:8 کیا خدا سب سے بڑا حاکم اور فیصلہ کرنے والا نہیں ہے - Syed Zeeshan Haider Jawadi (Urdu)