Selected

Original Text
Tahir ul Qadri

Available Translations

107 Al-Mā`ūn لْمَاعُون

< Previous   7 Āyah   The Small Kindesses      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

107:1 أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
107:1 کیا آپ نے اس شخص کو دیکھا جو دین کو جھٹلاتا ہے، - Tahir ul Qadri (Urdu)

107:2 فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ
107:2 تو یہ وہ شخص ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے (یعنی یتیموں کی حاجات کو ردّ کرتا اور انہیں حق سے محروم رکھتا ہے)، - Tahir ul Qadri (Urdu)

107:3 وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
107:3 اور محتاج کو کھانا کھلانے کی ترغیب نہیں دیتا (یعنی معاشرے سے غریبوں اور محتاجوں کے معاشی اِستحصال کے خاتمے کی کوشش نہیں کرتا)، - Tahir ul Qadri (Urdu)

107:4 فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ
107:4 پس افسوس (اور خرابی) ہے ان نمازیوں کے لئے، - Tahir ul Qadri (Urdu)

107:5 ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
107:5 جو اپنی نماز (کی روح) سے بے خبر ہیں (یعنی انہیں محض حقوق اﷲ یاد ہیں حقوق العباد بھلا بیٹھے ہیں)، - Tahir ul Qadri (Urdu)

107:6 ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ
107:6 وہ لوگ (عبادت میں) دکھلاوا کرتے ہیں (کیونکہ وہ خالق کی رسمی بندگی بجا لاتے ہیں اور پسی ہوئی مخلوق سے بے پرواہی برت رہے ہیں)، - Tahir ul Qadri (Urdu)

107:7 وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
107:7 اور وہ برتنے کی معمولی سی چیز بھی مانگے نہیں دیتے، - Tahir ul Qadri (Urdu)