Selected

Original Text
Ahmed Raza Khan

Available Translations

107 Al-Mā`ūn لْمَاعُون

< Previous   7 Āyah   The Small Kindesses      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

107:1 أَرَءَيْتَ ٱلَّذِى يُكَذِّبُ بِٱلدِّينِ
107:1 بھلا دیکھو تو جو دین کو جھٹلاتا ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

107:2 فَذَٰلِكَ ٱلَّذِى يَدُعُّ ٱلْيَتِيمَ
107:2 پھر وہ وہ ہے جو یتیم کو دھکے دیتا ہے - Ahmed Raza Khan (Urdu)

107:3 وَلَا يَحُضُّ عَلَىٰ طَعَامِ ٱلْمِسْكِينِ
107:3 اور مسکین کو کھانا دینے کی رغبت نہیں دیتا - Ahmed Raza Khan (Urdu)

107:4 فَوَيْلٌ لِّلْمُصَلِّينَ
107:4 تو ان نمازیوں کی خرابی ہے، - Ahmed Raza Khan (Urdu)

107:5 ٱلَّذِينَ هُمْ عَن صَلَاتِهِمْ سَاهُونَ
107:5 جو اپنی نماز سے بھولے بیٹھے ہیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

107:6 ٱلَّذِينَ هُمْ يُرَآءُونَ
107:6 وہ جو دکھاوا کرتے ہیں - Ahmed Raza Khan (Urdu)

107:7 وَيَمْنَعُونَ ٱلْمَاعُونَ
107:7 اور بر تنے کی چیز مانگے نہیں دیتے - Ahmed Raza Khan (Urdu)