Selected

Original Text
Muhammad Junagarhi

Available Translations

1 Al-Fātiĥah ٱلْفَاتِحَة

7 Āyah   The Opener      Next >  

1:1 بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1:1 شروع کرتا ہوں اللہ تعالیٰ کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم واﻻ ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

1:2 ٱلْحَمْدُ لِلَّهِ رَبِّ ٱلْعَـٰلَمِينَ
1:2 سب تعریف اللہ تعالیٰ کے لئے ہے جو تمام جہانوں کا پالنے واﻻ ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

1:3 ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
1:3 بڑا مہربان نہایت رحم کرنے واﻻ - Muhammad Junagarhi (Urdu)

1:4 مَـٰلِكِ يَوْمِ ٱلدِّينِ
1:4 بدلے کے دن (یعنی قیامت) کا مالک ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

1:5 إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ
1:5 ہم صرف تیری ہی عبادت کرتے ہیں اور صرف تجھ ہی سے مدد چاہتے ہیں - Muhammad Junagarhi (Urdu)

1:6 ٱهْدِنَا ٱلصِّرَٰطَ ٱلْمُسْتَقِيمَ
1:6 ہمیں سیدھی (اور سچی) راه دکھا - Muhammad Junagarhi (Urdu)

1:7 صِرَٰطَ ٱلَّذِينَ أَنْعَمْتَ عَلَيْهِمْ غَيْرِ ٱلْمَغْضُوبِ عَلَيْهِمْ وَلَا ٱلضَّآلِّينَ
1:7 ان لوگوں کی راه جن پر تو نے انعام کیا ان کی نہیں جن پر غضب کیا گیا (یعنی وه لوگ جنہوں نے حق کو پہچانا، مگر اس پر عمل پیرا نہیں ہوئے) اور نہ گمراہوں کی (یعنی وه لوگ جو جہالت کے سبب راه حق سے برگشتہ ہوگئے) - Muhammad Junagarhi (Urdu)