Selected

Original Text
Muhammad Hussain Najafi

Available Translations

113 Al-Falaq ٱلْفَلَق

< Previous   5 Āyah   The Daybreak      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

113:1 قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلْفَلَقِ
113:1 (اے رسول(ص)) آپ(ص) کہہ دیجئے کہ میں پناہ لیتا ہوں صبح کے پروردگار کی۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

113:2 مِن شَرِّ مَا خَلَقَ
113:2 ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

113:3 وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَ
113:3 اور رات کی تاریکی کے شر سے جبکہ وہ چھا جائے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

113:4 وَمِن شَرِّ ٱلنَّفَّـٰثَـٰتِ فِى ٱلْعُقَدِ
113:4 اوران کے شر سے جو گِرہوں میں پھونکے مارتی ہیں۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)

113:5 وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
113:5 اورحاسد کے شر سے جب وہ حسد کرے۔ - Muhammad Hussain Najafi (Urdu)