Selected

Original Text
Muhammad Junagarhi

Available Translations

110 An-Naşr ٱلنَّصْر

< Previous   3 Āyah   The Divine Support      Next >  

بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ
In the name of Allah, Most Gracious, Most Merciful.

110:1 إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ
110:1 جب اللہ کی مدد اور فتح آجائے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

110:2 وَرَأَيْتَ ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًا
110:2 اور تو لوگوں کو اللہ کے دین میں جوق در جوق آتا دیکھ لے - Muhammad Junagarhi (Urdu)

110:3 فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا
110:3 تو اپنے رب کی تسبیح کرنے لگ حمد کے ساتھ اور اس سے مغفرت کی دعا مانگ، بیشک وه بڑا ہی توبہ قبول کرنے واﻻ ہے - Muhammad Junagarhi (Urdu)